20 مئی 2011 - 19:30

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہزاروں مظاہرین حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں مظاہرین نے پورٹاڈل سؤل اسکوائر پر اپنے ڈیرے جما لئے ہیں یورپ میں بھی عرب ممالک کی طرح عوامی بیداری کی لہر کا آغاز اسپین سے ہوگيا ہے۔

 ابنا: معاشی بحران کے بعد بے روزگاری سے تنگ مظاہرین نے سیاسی واقعات کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کااعلان کیاہے،گزشتہ 6 دن سے اسکوائرخیمہ گاہ بناہواہے۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کواس پابندی کوبرقراررکھاہے لیکن پولیس اس کو نافذ کرنے کے موڈ میں نہیں،گذشتہ رات بھی 20 ہزار افراد نے خیموں میں موجود ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ یورپ شدید مالی بحران کا شکار ہے ادھر پرتگال مکیں بھی مظاہروں کی خبریں ہیں اور یونان ، اٹلی  اوربرطانیہ کی معیشت بھی اس وقت تباہ حال ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت